اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تیل کی قیمتوں میں کمی، روزمرہ کی اشیاء میں کمی نہیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد پاکستان میں گذشتہ چار مہینوں میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں واضح کمی کی ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اثر کسی حد تک روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء اور خاص طور پر کھانے پینے کی اشیا پر پڑا ہے اس کا جائزہ لیا ہے بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری نے اپنی اس رپورٹ میں۔