اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’القاعدہ کا بڑا نقصان ہوا ہے‘

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں القائدہ کے پاکستانی رہنما اور ترجمان ہلاک ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے بی بی سی کی عمبر خیری نے سینئر صحافی اور پاکستان اور افغانستان کے امور کے ماہر رحیم اللہ یوسف زئی سے بات کی اور پوچھا کہ القاعدہ کے یہ رہنما عمر فاروق ہیں کون؟