اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سات میں سے ایک پاکستانی کو گردے کی پتھری

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن PMA کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہر سات میں سےایک فرد کو پتھری کا عارضہ لاحق ہے۔

جدید ٹیکنالوجی نے چیرہ لگائے بغیرگردے سے پتھری نکالنے کے عمل کو آسان تو کر دیا ہے ليکن پاکستان میں يہ مشینیں درآمد کرني پڑتي ہیں اور مہنگی بھي بہت ہیں ليکن اچھي خبر يہ ہےاب کچھ لوگوں نے ایسی مشینیں پاکستان میں ہي بنانے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ تفصیل کے ساتھ عنبر شمسی