اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماحولیاتی المیے کا حل یوگا؟

اقوام متحدہ نے اکیس جون کو یوگا کا عالمی دن مقرر کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ پیشکش بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں کہی تھی۔ انھوں نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ یوگا بھارت کی جانب سے دنیا کے لیے ایک تحفہ ہے اور اس کے روحانی پہلو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ تو یوگا کرنے والے اس بارے میں دیکھیے بی بی سی کے واشنگٹن میں نامآنگار براجش اپادیہائی کی ریپورٹ۔