ویب سائٹس پر پابندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ویب سائٹس کی نگرانی:’کمیٹی غیر آئینی ہے‘

پاکستان میں انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والی کمیٹی پر ’بولو بھی‘ تنطیم کی رکن ثناء سلیم سے شفیع نقی جامعی کی گفتگو