اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور میں غم کا عالم

پشاور میں سکول پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کي تدفین جاري ہے۔ منگل کی رات سے درجنوں گھروں ميں غم کا عالم ہے۔ ہماري ساتھي عنبر شمسي نے علاقے کا دورہ کیا۔