’دہشت گردوں نے کچھ بچوں کے سر قلم بھی کیے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دہشت گردوں نے کچھ بچوں کے سر قلم بھی کیے‘

پشاور کے آرمي پبلک سکول پر شدت پسند حملے اور معصوم بچوں کے قتل عام کے بعد ملک بھر ميں آج تيسرے روز بھي سوگ کا عالم ہے۔ متعدد شہروں ميں دعائيہ تقريبات ہوئيں۔ پشاور ميں سکول کے باہر لوگوں نے پھول چڑہائے اور شمعيں روشن کيں۔ ہمارے نامہ نگار شاہ زيب جيلاني بھي سکول کے باہر موجود تھے۔