اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیرو گیج ریلوے کی یادگار تصاویر

برطانوی فوٹو گرافر نے اینگس میکڈانلڈ نے تین سال تک بھارت انڈيا کي ختم ہوتی نيرو گيج ريلوے کي تصاوير بنائیں ہیں جن کی لندن کی جیوگرافیکل سوسائٹی میں نمائش جاری ہے۔ انڈيا کے پہاڑوں، صحراؤں، ساحلوں کے خوبصورت مناظر ان تصاوير ميں فلم بند کيے گئے ہيیں۔ اينگس میکڈانلڈ کي تصاوير کے بارے ميں لندن سے ہندي سروس کے امريش دويدي کي رپورٹ۔