اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بی جے پی کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ریاستی انتخابات میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پہلے اور بھارتی جنتا پارٹی دوسرے نمبر پر آئی ہے۔ لیکن کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی ہے۔ بی جے پی پہلی بار ریاست میں حکومت کا حصہ بننے کی پوزیشن میں ہے۔ یہ نتائج ریاست کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ۔