اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شہریوں پر شک کرنا معمول کی بات‘

عموماً ترکمانستان کا ذکر عالمی سطح پر تنہائی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے ہي کيا جاتا ہے۔ یہاں حکمران اختلاف برداشت کم ہی کرتے ہیں اور شہریوں پر شک کرنا معمول کی بات ہے، لیکن اِس کا شمار قدرتی گیس کے وسیع ذخائر رکھنے والے ممالک میں بھي ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے ترکمانستان دنیا کے لیے اہم بھی ہے۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زيب