اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبولا سے سات سو ہیلتھ ورکر ہلاک

مغربی افریقی میں ايبولا وائرس سے ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ہیلتھ ورکر بھی شامل ہیں جو متاثرہ لوگوں کی دیکھ بال کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگا رہا ہے۔ بی بی سی کی صحت کی عالمي نامہ نگار کے مطابق مغربی افریقہ میں اب تک 700 ہیلتھ ورکرز ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ پیش کر رہی ہیں قندیل شام۔