اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دس سال بعد سونامی کے سری لنکا میں کیا اثرات؟

دس برس قبل تاریخ کی سب سے خطرناک ترین سونامی بحیرہ ہند سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ديگر ممالک کے ساتھ سري لنکا کے ساحلي علاقوں میں بھي بد ترین تباہی پھیلی، لیکن آج وہاں کیا حالات ہیں؟