اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پشاور میں مسجد کے قریب گھر لینے کو کوئی تیار نہیں‘

صديوں سے برصغير ميں داخلے کا دروازہ رہنے والا پشاور شہر اور اس کے شہری شدت پسندي کی نہ ختم ہونے والی کارروائیوں کے درمیان زندگي کيسے گزار رہے ہيں؟

بي بي سي پاکستان کے ايڈيٹر ہارون رشيد اور جيو ٹي وي کے بيورو چيف محمود جان بابر دونوں پشاور ميں پلے بڑے اور اسي تناظر ميں ہارون رشيد نے محمود جان بابر سے بات کي۔