اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عورت اور مرد کی آواز میں گانے والا انسان

آوازیں اور سر بدل بدل کر گانا تو آپ نے بہت سنا ہوگا۔ لیکن کیا ایک ہی انسان مرد اور عورت کی آواز میں گا سکتا ہے؟ بی بی سی اردو کے علی ڈینو حالیہ دنوں میں انڈیا سے آئے ہوئے ایک ایسے ہی سنگر سے ملے۔ جو ایک وقت میں لتا منگیشکر اور دوسری ہی سانس میں کشور کمار کی آواز میں گاسکتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ جب لوگ سری رام آئیر کو سنتے ہیں تو ان کا کیا ردعمل ہوتا ہے۔