اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوجی عدالتوں کا دائرہ کار وسیع کیا گیا ہے‘

فوجی عدالتوں میں مقدموں کی پیروی کا وسیع تجربہ رکھنے والے سینیئر وکیل مجیب الرحمنٰ نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کا دائرہ کار وسیع کیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ فوجی عدالتیں کے انصاف کے تمام تقاضے پورے کریں گی۔