بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک شخص شیل دکھا رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لائن آف کنٹرول پر کشیدی سے تعلقات پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟

انڈیا اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈري پر فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ منگل کی رات رات بھي شديد گولا باري ہوئي اور آئے دن جانی نقصان کی خبریں بھي آ رہی ہیں۔

حالات کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھر چھوڑنے پڑے ہیں۔ انڈيا نے دوہري طاقت استعمال کرنے کي دھمکي دي ہے۔

سوال یہ ہے کہ انڈیا کی پالیسی میں کیا تبدیلی آئی ہے اور اِس کا باہمی تعلقات پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟

دلی سے سہیل حلیم