اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میتھرئی پالا سریسینا سری لنکا کے نئے صدر

سری لنکا میں 2005 سے برسرِ اقتدار صدر مہندا راجہ پکشے کو جمعرات کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں شکست ہوگئی ہے۔ ان کو چيلنج کرنے والے انھیں کی حکومت کے وزیرِ صحت میتھرئی پالا سریسینا تھے جو اکثريت ووٹ حاصل کر کے انتخِات جيت گئے ہیں۔ راجہ پکشے کا کہنا ہے کہ اقتدار کی پرامن طور پر منتقلی کي جائے گی۔