اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’رواداری کا تصور عدم رواداری کے بغیر ممکن نہیں‘

فرانس میں ایک سیاسی جریدے پر حملے میں بارہ افراد کی ہلاکت پر یورپ کو شدید دھچکا پہنچا ہے اور اس حملے کو آزادای رائے اور آزادی اظہار کی جمہوری اقدار پر حملہ تصور کیا جا رہا ہے۔ جہاں اس حملے نے رائے اور اظہار کی آزادی کے حوالے سے بحث چھیڑ دی ہے وہیں یہ مذہبی رواداری اور بڑھتی ہوئی عدم روادای پر بھی سوالات کو جنم دیتا ہے۔

فرانس میں ہونے والے اس واقع کے پس پردہ کارفرما عوامل پر بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں برطانیہ میں مقیم ڈاکٹر امین مغل سے بات کی۔