اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی طالب علموں کے حوصلے بلند

پاکستان بھر کے سکولوں ميں سردیوں کی چھٹیوں کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے دو ہفتوں کے لیے بڑھا دیا گیا تھا، جس کے بعد سکول آج کھلنے والے تھے۔ صوبہِ پنجاب کی حکومت کے مطابق، آج اسی ہزار سرکاري اور نجی سکولوں میں سے صرف اسی مشنری سکول بند رہے جبکہ پشاور کے ڈيڑھ ہزار سکولوں ميں سے تقریبًا دو سو سکول ہي آج کھلے۔ ملک بھر میں طالبِ علموں کے حوصلے بلند تھے۔ اسلام آباد سے عنبر شمسی کی رپورٹ