پیرس حملے میں مرنے والوں کی آخر رسومات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چارلي ايبڈو کے نئے شمارے کي تيارياں

فرانس میں پچھلے ہفتے ہونے والے حملوں ميں ہلاک ہونے والے افراد میں سے سات کی منگل کو آخری رسومات ادا کی گئیں۔

حملوں میں ہلاک ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔

اُدھر رسالے چارلي ایبڈو کا اگلا شمارہ بدھ کو جاری ہوگا جس کے سرِورق پر وہ ایک خاکہ دکھائیں گے جو ان کے مطابق پیغمبرِ اسلام کا ہے۔