اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جرمنی کی جنگ اسلام کے ساتھ نہیں ہے۔‘

جرمنی میں ایک طرف اسلام مخالف تنظیم پگیڈا کے مظاہرے شدت پکڑ رہے ہیں۔ ليکن دوسری طرف جرمن صدر یاہِیم گوک اور چانسلر اینگلا مرکل نے پیرس شوٹنگ کے خلاف نکالی گئی مسلمانوں کی ايک ریلی میں شرکت کی ہے۔ ان کا مقصد یہ پیغام دینا تھا کہ جرمنی سب کے لیے ہے۔ جینی ہِل کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ارم عباسی۔