اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مغرب سےدہشتگردوں کی مالی مدد بند کی جائے‘

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف لندن کے دورے پر آئے ہوئے ہیں اور پاکستانی فوج کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ بھی ان کے ساتھ ہیں۔

میجر جنرل سلیم باجوہ آج بی بی سی کے براڈکاسٹنگ ہاؤس آئے جہاں بی بی سی کے پروگرام سیربین میں نصرت جہاں نے ان سے بات کی۔