اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ورزش نہ کرنا، موٹاپے سے زیادہ خطرناک

کیمبرج یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق کے مطابق بالکل ورزش نہ کرنا، موٹاپے سے زیادہ خطرناک ہے۔ اس تحقیق میں یورپ بھر میں گزشتہ بارہ برسوں میں، تین لاکھ افراد کا مطالعہ کیاگیا ، جس میں زیادہ تر لوگوں کی ہلاکتیں ، بالکل ورزش نہ کرنے کے باعث ہوئیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب۔