اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور: ’راتوں کو ا ٹھ کر روتے ہیں‘

آج پشاور سانحے کو ایک ماہ مکمل ہونے پر بی بی سی کے جعفر رضوی نے ان بچوں کے والدیں اور بہن بھائیوں سے بات کی جنہوں نے اس سانحے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔