شام سے واپس آنے والے ایک برطانوی جہادی کی والدہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرا بیٹا شام گیا تھا، لیکن اب کسی کے لیے خطرہ نہیں ‘

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے یورپ کو درپیش شدت پسندی کے خطرات پر ہونے والی کانفرنس میں عرب ممالک کے ساتھ بہتر تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پیرس میں ہونے والے حملے اور بیلجیئم میں شدت پسندی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کے بعد شام اور عراق سے واپس آنے والوں کے بارے میں خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔

بی بی سی نے ایک ایسی ہی برطانوی خاتون سے ملاقات کی جنہوں نے اپنے بیٹے کی شام سے واپس آنے میں مدد کی۔ تفصیل کے ساتھ حسین عسکری۔