حافظ سعید
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ریاست ان شدت پسندوں کو سزا دینا ہی نہیں چاہتی‘

حافظ سعید اور ضیاالرحمان لکھوی کے خلاف قانونی کارروائی کہاں تک پہنچی؟ خطے میں شدی پنسد اور جہادی تنظیموں پر تحقیق کرنے والے مصنف عارف جمال سے سیربین میں ماہ پارہ صفدر کی گفتگو