ضرب عزب کی تفیصلات صرف فوج سے ملتی ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شمالی وزیر ستان میں کیا ہو رہا ہے ‘

شمالی وزرستان میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائئ جاری ہے، تو کیا دہشت گرد مارے گئے ہیں یا کہیں اور منتقل ہو چکے ہیں؟ سیربین میں ماہ پارہ صفدر نے مصنف عقیل یوسفزئی سے بات کی۔