اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندی سے فنون لطیفہ متاثر

آج ہم پاکستان میں فنونِ لطيفہ شدت پسندي سے کيسے متاثر ہو رہے ہيں، اس پر کچھ خصوصي رپورٹوں کا سلسلہ شروع کر رہے ہيں۔ آج ديکھيے کہ ایک طرف موسیقی خصوصاً پاپ ميوزِک کی مقبولیت بڑھ رہي ہے اور کئی پاکستانی فنکار انڈیا جا کر بھی اپنا رنگ جما رہے ہیں ليکن خود پاکستان ميں اُن کے کنسرٹس اب ماضی کا قصہ لگتے ہیں۔ نوشین عباس نے اسی صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔