اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان: بجلی کی کمی اور چھوٹی فیکٹریاں

افغانستان میں اربوں ڈالر کی بین الاقوامی فنڈنگ کے باوجود بھی ملک کے لوگ بجلی سمیت بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہیں۔لیکن ملک کے مشرقی صوبے کنر میں حال ہی میں چھوٹی چپوٹی فیکٹریوں نے بجلی کی کمی سے نپٹنے کے لیے ٹربائنز اور بجلی کے آلات بنانے شروع کیے ہیں