خواتین کے ہیلپ سینٹر میں کام کر رہی ایک خاتون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کے مسائل کے حل کے لیے ہیلپ لائن

جنوبی ایشیا کے زیادہ تر ملکوں کی مانند پاکستانی سماج پر بھی مردوں کا غلبہ ہے اور اِس کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ وراثت سے محرومی، ملازمتوں کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے، اجرتوں کی برابری اور تحفظ جیسے معاملات میں اکثر خواتین کی شکایات کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔

اب اس صورتحال میں بہتری اور خواتین کے تحفظ کے قوانین کے نفاذ کے لیے صوبہ پنجاب میں ایک مفت ٹیلی فون ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے۔

لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔