اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیا سال، کروڑوں چینی سفر میں

چین میں نئے برس کا آغاز ہر فیملی میں ایک بڑے کھانے کے بغیر نامکمل تصور کیا جاتا ہے۔ اس روایتی بڑے کھانے کے لیے سوا ارب سے زيادہ آبادي کے اِس ملک میں ہر گھر کے لوگ چاہے کتنا ہی دور سے آنا پڑے، چین کے طول و عرض سے آنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نامہ نگار مارٹن پیشنس کی رپورٹ پیش کررہے ہیں کاشف قمر