گھونگے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مکڑي کا اعزاز گھونگے کو مل گيا

اب تک آپ يہي سنتے آئے ہوں گے کہ مکڑي کا بُنا ہوا ريشم دنيا ميں مضبوط ترين حياتياتي چيز ہے۔

ليکن اب مکڑي کا يہ اعزاز گھونگے کو مل گيا ہے، جس کے دانتوں ميں ايسا مواد ہے جو ريشم سے بھي مضبوط ہے۔

خيال ہے کہ يہ دريافت فارمولہ ون کاروں کا ڈيزائن بھي بدل سکتي ہے۔