اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘

اب سے چند گھنٹوں ميں نيوزي لينڈ کے شہر کرائسٹ چرچ ميں پاکستان اور ويسٹ انڈيز کے درميان اہم ميچ ہونے والا ہے۔ انڈيا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ليے اس ميچ کي اہميت بڑھ گئي ہے۔ ہمارے ساتھي عادل شاہزيب نے ميچ کي تياري ميں مصروف مصباح الحق سے بات کي اور ان کا پہلا سوال تھا کہ انڈيا کے ميچ سے کيا سبق سيکھا۔