انڈیا کے شہر حیدرآباد میں سوائن فلو کا ایک مریض
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں سوائن فلو سے سات سو سے زیادہ ہلاک

بھارت میں ایچ ون این ون یا سوائن فلو کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ رواں سال کے پہلے سات ہفتوں میں ہی 11 ہزار سے زیادہ لوگ سوائن فلو کی زد میں آ چکے ہیں اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد سات سو سے تجاوز کر گئی ہے جو گذشتہ برس کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے۔

حالات سب سے زیادہ راجستھان اور گجرات میں خراب ہیں۔ احتیاط کے طور پر کچھ تعلیمی ادارے چند دنوں کے لیے بند کر ديے گئے ہيں ۔

دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ