اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصنوعی روشنی کی تلاش

قطب شمالی کے نزدیک رہنے والوں کے لیے سردیوں کا مطلب ہوتا ہے تاریک راتوں کا طویل دور جب دن کی روشنی صرف دو گھنٹے کو ہوتی ہے۔ اِس کا اثر ڈپریشن ، نیند سے محرومی ، موٹاپا حتٰی کہ کینسر تک کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ اب سوئیڈن میں کچھ سائنسدان مصنوعی روشنیوں کے استعمال سے اس مشکل کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیل سنیے آصف فاروقی سے