اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صرف ایک بار استعمال کی نئی سرنج

دنیا بھر میں سرنجوں کا دوبارہ استعمال بیماریوں کے پھیلاؤ کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ یہ صورتحال ترقی پذیر ممالک میں زیادہ سنگین ہے۔ حال ہی میں کمبوڈیا کے صرف ایک گاؤں میں دو سو سے زیادہ لوگ پرانی سرنجوں کے استعمال سے ایڈز کا شکار ہوگئے۔ لیکن اب صرف ایک بار استعمال ہونے والی سرنج کی ایجاد سے اس مشکل کے حل کی امید بھی پیدا ہوئی ہے۔ ڈیوڈ شکمین کی رپورٹ پیش کررہے ہیں جعفر رضوی۔