اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قطر میں مزدوروں کی حالتِ زار

بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ کے پراجیکٹوں میں کام کرنے والے غیر ملکی مزدور ابھی بھی انتہائی غیر محفوظ اور خراب حالات میں رہ رہے ہیں۔بی بی سی کی ایک ٹیم نے خفیہ طور پر وہاں جا کر ان مزدوروں کی فلمبندی کی ہے۔ کام کے دوران ان مزدوروں میں ہلاکتوں کے بعد دنیا بھر میں ان کی حالتِ زار کے بارے میں بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی لیکن متعدد بار انکے حالات بہتر بنانے کے وعدے کیے جانے کے باوجود در حقیقت صورتِ حال میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی۔ ہمارے سپورٹس کے نانمہ نگار ڈین رون نے قطر یہ رپورٹ بھیجی ہے۔