اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہ سمندر جو بن گیا صحرا

ازبکستان اور قزاقستان کے درميان ٹھاٹھيں مارتے آرال سمندرکا اب 90 فيصد علاقہ سائيں سائيں کرتي ہواؤں والا ويران صحرا ہے ۔ گو کہ انساني ناداني اور ماحولیاتی تبديلي ہزاروں کا ذريعہ روزگار ہڑپ کر گئي ليکن لوگ اب بھي پاني اور اچھے دنوں کے منتظر ہيں۔ بی بی سی ازبک سروس کے رستم قوبيل کي رپورٹ فراز ہاشمی کی زبانی۔