اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پختونخوا کی کمانڈو خواتین

پاکستان میں جاری دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں ـ صوبہ خیبر پختونخواہ میں پہلی مرتبہ خواتین کمانڈوز کے لیے خصوصی تربیت بھی جاری ہے جس میں انہیں مردوں کے شانہ بشانہ لڑنے کے قابل بنایا جا رہا ہے ـ ہمارے ساتھی عثمان زاہد نے اس تربیتی مرکز کا دورہ کیا اور تربیت کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کیا