اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نانا پاٹیکر کو غصہ کیوں آتا ہے؟

پرِندہ، کرانتي وير، غلامِ مصطفيٰ اور گمن جيسي فلموں ميں اپنے کرداروں سے لوگوں کو مسحُور کر دينے والے اداکار نانا پاٹيکر انڈيا کي طرح پاکستان ميں بھي بہت پسند کيے جاتے ہيں۔ نانا پاٹيکر کم مگر معياري فلموں ميں ہي نظر آتے ہيں۔ بي بي سي ہندي سروس کي سمرن پريت کور نے اُن سے بات کي اور سوال سے کيا کہ وہ اپنے کرداروں ميں اتني جان کيسے ڈال ديتے ہيں۔