اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب پولیس میں ٹیکنالوجی کا استعمال

پاکستان میں عموعی طور پر پولیس کے نظام کو فرسودہ، بدعنوان اور انصاف کی راہ میں بڑی رکاوٹ تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن پنجاب کے ضلع جھنگ میں پولیس نے اپنی مدد آپ کے تحت کمپیوٹرائزڈ نظام وضع کیا ہے جس کی بدولت ایف آئی آر سے لے کر کورٹ اور کریمینل ریکارڈ تک کو آن لائن کر دیا گیا ہے۔ یہ نظام کس طرح کام کر رہا ہے اور اِس سے پولیس کی کارکردگی پر کیا اثرات پڑے ہیں، ديکھيے شمائلہ جعفری کی اِس رپورٹ ميں۔