اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ریئلیٹی شو‘ کے دوران تین کھلاڑیوں سمیت دس ہلاک

ارجنٹینا ميں دو ہيلي کاپٹروں کے ايک کريش ميں دس افراد ہلاک ہو گيے ہيں جن ميں تين مشہور فرانسيسي سپورٹس شخصيات بھي شامل ہيں۔ ہيلي کاپٹر پر سوار افراد ايک فرانسيسي "ري ايلٹي شو" ميں حصہ لے رہے تھے۔ فرانسيسي صدر فراںسوا اولانڈ نے آٹھ فرانسيسي شہريوں کے ہلاک ہونے پر شديد دکھ کا اظہار کيا ہے۔ اور فرانس کے حکام نے اِس واقعے کي قتل کے مقدمے کے طور پر تحقيقات کا آغاز کر ديا ہے۔