اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلي جنگ عظيم کا ايک اہم معرکہ

آج سے ٹھيک ايک سو برس پہلے شمالی فرانس ميں پہلی جنگ عظيم کا ايک اہم معرکہ ہوا جس ميں لڑنے والي اتحادي فوج کا نصف حصہ متحدہ ہندوستان کے سپاہيوں پر مشتمل تھا۔ پہلي جنگِ عظيم ميں تقريباً چاليس لاکھ ہندوستانيوں نے سپاہی، کُلی يا مزدور کي حيثيت سے حصہ ليا تھا۔ ريٹا چکرورتي کي رپورٹ پيش کر رہی ہیں ايمن خواجہ۔