اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی ٹیم میں "میچ ونینگ" بیٹسمن موجود ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بی بی سی اردو سروس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم میں میچ جیتنے والے بلے باز موجود ہیں جو کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جیتنے میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔