اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلفی سٹکس پر پابندی عائد

شمسي توانائي کے ذريعہ اُڑتے جہازکے ساتھ دنيا بھر کا چکر لگانے والے پائلٹس نے کيا يہ پيغام ديا کہ پٹرول اور آلودگي کے دن لد گئے اور سيا حتي مقامات پر اپني تصوير اپنے آپ يا سيلفي بنانا کيوں زحمت بن رہا ہے۔ ملاحظہ فر مائيے ہفتہ وار سلسلہ کلک ۔ ايمن خواجہ کے ساتھ