اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستانی ٹیم کا مسئلہ دباؤ سے نمٹنا ہے‘

پاکستان کي کرکٹ ٹيم اِس وقت ورلڈ کپ کے نشيب و فراز بھگت رہی ہے۔ ٹيم کے بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کہتے ہيں کہ ٹيم کا اصل مسئلہ يہ ہے کہ وہ بين الاقوامی کرکٹ بہت کم کھیلی ہے۔ انہوں نے ايڈیليڈ میں ہمارے نامہ نگار عادل شاہ زيب سے بات کي۔