اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عرب جماعتیں اسرائیل الیکشن میں متحد

اسرائیل میں ہونے والے انتخابات نے نیتن یاہو کی سیاست کی وجہ سے بڑی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ ان انتخابات کے بارے میں بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام میں شفعی نقی جامعی نے بیت المقدس میں صحافی ہریندر مسرا سے بات کی اور پوچھا کہ تازہ ترین صورت حال ہے کیا۔