اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسرائيلي انتخابات ميں بنيامن نيتن ياہو کی فتح

اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں وزیرِ اعظم 'بن یامن نيتن یاہو' کی دائیں بازو کي لیکود پارٹی نے غیر متوقع طور پر چوتھي بار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ِاس کاميابي کے بعد اب مشرق وسطيٰ کے مسئلے کے حل کے بارے ميں خدشات مزيد بڑھ گئے ہيں۔ سياسي مبصرين کا خيال ہے کہ بن یامین نيتن یاہو اب دائيں بازو کي چھوٹي جماعتوں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت قائم کریں گے۔ تفصیل کے ساتھ ایمن خواجہ