اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اب ڈاکٹر نہیں فوجی بنوں گا‘

سولہ دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والے طالبِ علم احمد نواز اِن دنوں یہاں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں زیرِعلاج ہیں۔ اُن کے بھائی اِس حملے میں ہلاک ہونے والے ایک سو تیس سے زیادہ طلبِ علموں میں شامل تھے۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی نامہ نگار شبنم محمود نے ہسپتال میں احمد نواز سے ملاقات کی۔