اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہزاروں میل دور رہ کہ بھی پاس

لاکھوں قابل اعتراض چيزوں پر شکایات موصول ہونے کے بعد فیس بک نے ایک ایسی گائڈ بُک شائع کی ہے جس میں اُس تمام مواد کي تفصيل ہے جو آپ شائع نہیں کر سکتے۔ اور ہاں کيا آپ يقين کريں گے کہ کوئي شخص 4 ہزار کلو ميٹر کي دوري سے بھي زچگي کے دوران اپني بيوي کے ساتھ ہو سکتا ہے؟ نئي ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار سلسلہ کلک ۔ ایمن خواجہ کے ساتھ